لیگ اسٹمپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کرکٹ) وکٹ کی وہ لکڑی جو بلّا لگانے والے (بیٹسمین) کے ایڑی کی طرف ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کرکٹ) وکٹ کی وہ لکڑی جو بلّا لگانے والے (بیٹسمین) کے ایڑی کی طرف ہو۔